کمپنی کےسی ای او مارک زکر برگ ایک نےایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کرتےہوئےکہا کہ وہ کووڈ وباء کےدوران ہونےوالی کمپنی کی نموکےحوالے سے خوش فہمی میں مبتلا تھےکئی افراد نےپیش گوئی کی کہ آمدنی میں یہ اضافہ مستقل ہوگااور وباء کےبعد یہ سلسلہ جاری رہےگا لہٰذا سرمایہ کاری میں اضافےکافیصلہ کیابدقسمتی سےاس نےویسےکام نہیں کیاجیسےکہ توقع کی گئی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.