پاکستانی اداکارہ میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹ کا کھلاڑی بنا دیا کہا کہ ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور پاکستان کا نام روشن کیا ارشد ندیم نے بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ان کی محنت نظر آ رہی تھی انہوں نے بہت ایمانداری سے کھیلا حکومت کو ہمارے ہیروز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.