سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح اپیل پر سماعت ہوئی دوران سماعت اداکارہ کمرہ عدالت میں رو رو کر اپنی صفائیاں پیش کرتی رہیںعدالت نے اداکارہ میرا کو چیخ چیخ کر بولنے سے منع کر دیا اور ترمیمی شواہد پر وکلا کو بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 865 ہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 68…

صدر مملکت نے فنانس ضمنی بل 2022 کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفنانس ضمنی بل 2022 پر دستخط کر…