pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 32 ہزار466 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 240 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 79 ہزار876 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 612ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.73 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PM Khan talks about increase in sex-crimes in Pakistan

  Provincial police chiefs have notified Prime Minister Imran Khan that “shamefully,”…

لیاری، نوجوانوں‌ کا کتے پر انسانیت سوز تشدد

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں آوارہ کتے کو انسانیت سوز…