pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 35 ہزار332 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید315کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 82 ہزار510 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار668 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.89فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Terrorist killed in DI Khan intelligence-based operation: ISPR

Security forces killed a terrorist in an exchange of fire during an…

لاہور:داتا دربار سے 3 ماہ کی بچی اغوا

داتادربارسے 3 ماہ کی بچی کواغوا کرلیا گیا بچی کےماموں کی مدعیت…

بابا گرونانک کا جنم دن: پنجاب پولیس کے سکھ اہلکاروں کو چھٹیاں دے دی گئیں

آئی جی پنجاب نے بابا گورو نانک کےجنم دن کےموقع پر پنجاب…