pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید44 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 56 ہزار 260 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 3 ہزار 19کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھرمیں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 80 ہزار 592 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 731 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 5.36 فیصد پر پہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

’خونی مارچ ہوگا‘ کے اعلانات کرنے والوں سے حساب لیں گے،وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں کا کہنا ہےکہ بےگناہ پولیس اہلکار کمال…

Pakistan decides to intensify Covid screening at airports

Pakistan has decided to intensify the Covid screening of inbound passengers at…

آئی ایم ایف کی تمام شرائط قبول کرلی ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنےایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں…