pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 64 ہزار 16 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 7 ہزار 978 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 17 ہزار 991 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 248 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 12.46 فیصد رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روسی جنگ میں یوکرین کے دو تہائی بچے بے گھر ہوگئے

یوکرین کا دورہ کرنے والے یونیسیف کے ایمرجنسی پروگرام کےڈائریکٹر مانویل فونٹین…

Pakistan, China hold first joint naval patrol to safeguard CPEC

Chinese and Pakistani naval warships have begun joint maritime patrol in the…

کورونا وبا:پاکستان میں مزید 10 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…