pic from google

پاکستان میں کورونا سےمزید 25 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں63 ہزار 272 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 7 ہزار 539 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 93 ہزار 887 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 162 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 11.91 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Soldiers wounded in Bannu operation embraces martyrdom

Rawalpindi: On Thursday, a soldier who was wounded during clearance operation at…

Govt. not concerned about opposition rallying allies for no confidence vote: FM Qureshi

As the opposition gathered with allies to rally support for a no-confidence…

تربت میں گشت پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی شہادت کو گلے لگا رہا ہے: آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی ایک پریس ریلیز…