pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 33ہزار435ورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید216 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار92 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 618ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.64 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‘عمران خان عوام پر بوجھ ڈال کر خود چلے گئے، آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑیگا’

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد…

وزیراعظم کے حکم پرپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب…

Sialkot International Airport closed for 16 days

Sialkot: The Civil Aviation Authority (CAA) has confirmed that the Sialkot International…