ایشیا کپ 2022 میںپاکستان اور افغانستان کے شارجہ میں ہونے والےمیچ کےبعد اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کرنے والے ہر تماشائی کو 3، 3 ہزار درہم یعنی تقریباً پاکستانی 2 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔دبئی پولیس کیجانب سےتوڑ پھوڑکرنے والوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئےکہاگیا ہےکہ آئندہ ایسا کیا تو جیل اور ڈی پورٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/AbdullahAli058/status/1567930444959879171?s=20&t=zIp4xL1VfkEngIWVZHI2xA
https://twitter.com/AayanAsghar2/status/1567786602352484354?s=20&t=zy6SLPy8JLgFs8UNue4tEw

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تائیوان میں 6.6 شدت کا زلزلہ

تائیوان کےمشرقی ساحلی علاقےمیں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیر…

کیس کے دوران امبر ہرڈ مگرمچھ کے آنسو بہا رہی تھیں، جیوری رکن

جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ ہتک عزت کیس کے ٹرائل میں ایک…

روس یوکرین جنگ: ایٹمی پلانٹ پر حملہ خودکشی ہوگا،یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک سمٹ کے دوان یوکرین…