لاہور: پاکستان کے معروف اور سینئر اداکار مسعود اختر 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے،اداکار گزشتہ دو ماہ سےاسپتال میں زیر علاج تھےمسعود اختر پھیپھڑوں کے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، انھیں اپنے جوان بیٹے کی اچانک موت کے باعث پہلے ہارٹ اٹیک ہوا تھا ان کی نماز جنازہ آج چار بجےعثمان پارک گلشن راوی ادا کی جائے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.