چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ گیس سمیت دیگر مسائل سےنجات کاحل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہےگیس نہ ہونے سےعوام کے گھروں کےچولہے ٹھنڈے ہو گئےجبکہ وزرا گیس بحران حل کرنےکےبجائے مناظروں کے چیلنج میں مصروف ہیں عمران خان عوام کےلیےمشکلات پیدا کررہے ہیں حکومت بروقت ایل این جی منگوا لیتی تویوں گیس کی قلت نہ ہوتی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.