مریم نوازنےمسکان کی تصویراپنی پروفائل میں لگالی:  دوسری طرف مریم نواز ، نوازشریف کی طرف سے مودی حکومت کی انتہا پسندی اور ہندوتوا رویے کی مذمت نہیں کی گئی ، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ یہ توقع کررہے تھے کہ مریم نواز اور نوازشریف کی طرف سے انتہا پسند ہندووں کے اس رویے کی مذمت کی جائے گی اور مودی کو وارننگ دی جائے کی وہ انتہا پسندی کو لگام دے لیکن افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مقدس ایوان :شورشرابہ اور چیئرمین سینیٹ کا گھیراو:جمہوری لوگوں کے غیرجمہوری رویے

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا اور چیئرمین…

فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں وڈیرے نے ساتھی سمیت کم سن ملازم کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔

بارہ سالہ سلیم حویلی میں مویشیوں کو چارہ ڈال رہا تھا کہ…