لاہور: ن لیگ کے سابق سینیٹر چودھری تنویر کی گرفتاری پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا رد عمل سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ ن لیگی رہنما چودھری تنویر کو کراچی میں غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا پھر بغیر ٹرانزٹ بیل کے لاہور بھیج دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

علی گل پیر کی فیصل قریشی پر بنائی گئی پیروڈی سوشل میڈٰیا پر وائرل

علی گُل پیر کی جانب سے اپنےانسٹا گرام پر گزشتہ روز ایک…

CTD arrests five suspects from Punjab

Lahore: The Counter Terrorism Department (CTD) Punjab arrested five terror suspects in…

رمضان المبارک کے آخری ایام؛ کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ

کراچی کے شہری شدید پریشانی سے دوچار ہیں جب کہ کئی علاقوں…

گلوکار علی ظفر بھی شعیب اختر کے حق میں بول پڑے

گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے اور قومی…