پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے آج سے لاہور کے مختلف حلقوں کے دورے کرنے کا اعلان کردیا۔مریم نواز کا کہنا تھاکہ لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے نوازشریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر کروں گی۔انہوں نے کہا کہ دوروں کے دوران کارکنوں سے ملاقات کروں گی، آج شام حلقہ این اے 128 میں افطار کے بعد کارکنوں کے درمیان ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم پرالزام تراشی، سابق اولمپئن پر 10 سال کی پابندی عائد

لاہور: سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی…

Over 1,500 cases and 52 fatalities recorded in Pakistan

For the fourth day in a row, Pakistan reported less than 2,000…

پیپلز پارٹی کا خواب ادھورا کا ادھورا رہ گیا

پیپلز پارٹی کیلئے بڑی سیاسی شرمندگی، سینیٹر دلاور خان کے بیٹے اور…