سابق امریکی مندوب زلمےخلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے “مسٹر 10 پرسنٹ” کو جواب دے رہا ہوں،میں کسی شخص یا کسی ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا اور نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں۔ پاکستان کےبحران پر تشویش کا اظہارکیا ہے جو شدت اختیار کر رہا ہے عام لوگ بیرون ملک پوش گھروں کے مالک نہیں جہاں وہ بھاگ سکیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دے دی

ذرائع کے مطابق الیکشن کی تاریخ 16 اپریل تجویز کی گئی ہے…

بلوچستان وزیر خزانہ کی پی پی ایل کی گیس بند کرنے دھمکی

بلوچستان کے وزیرخزانہ زمرک خان اچکزئی نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی گیس…

کالے شیشوں والی گاڑی، کرکٹر آصف علی چالان کروا بیٹھے

لاہور میں سٹی ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں پر قومی کرکٹر آصف…

مچھروں کی بہتات، ڈینگی کا خطرہ بدستور موجود

گزشتہ 2 ماہ کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد کراچی…