پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کےمطابق جس رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا وہ ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں نہیں آئےگا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوٹیلٹی اسٹورز پرخریداری کےلیےشناختی کارڈکی تصدیق اور کوڈختم کردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کیلئے او ٹی پی کی شرط…

ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر کرس گیل کا بیان سامنے آ گیا

یس بک پر آئی سی سی کے ساتھ لائیو چیٹ کرتے ہوئے…

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف

کراسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین…

سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، متعدد دہشتگرد گرفتار اور حملے ناکام

سکیورٹی فورسز کی جانب سےملک بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے…