ماہرہ خان سےایک مداح نے کہا کہ آپ نے چھپ کرشادی کرلی ہےجس پر اداکارہ نےصاف کہا اگر وہ شادی کریں گی تو سب کو ضرور بتائیں گی میں نے شادی نہیں کی اورمیری تو ابھی منگنی بھی نہیں ہوئی اگر میں شادی کر لی ہوتی تو آپ کا کیاخیال ہے میں شادی کر تی توآپ کو نہ پتہ ہوتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویکسینیشن کے لئے حکمت عملی سخت کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے سیکرٹری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ مقرر…

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…