کمبوڈیا میں لوگوں کو زیر زمین نصب بارودی مواد سےبچانے والا چوہا 8 سال کی عمر میں چل بسا بیلجیئم کےخیراتی ادارے اپوپو کا مگاوا نامی خصوصی تربیت یافتہ یہ چوہا اپنے ہینڈلرز کو مہلک بارودی سرنگوں سے آگاہ کرتا تھاتاکہ انہیں بحفاظت طریقے سےہٹایاجا سکےاپنے پانچ سالہ شاندارکیریئر میں کمبوڈیا میں 100 سےزائد بارودی سرنگوں اوردھماکہ خیز مواد کا پتہ لگایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…