صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر افواہیں چل رہی ہیں کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی ہوگئے، انتخابات ملتوی نہیں ہورہے ہیں، مخالفین کی جانب سے افواہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں الیکشن ہیں وہاں الیکشن ہوں گے، لوگوں میں افواہیں بدگمانی کے لیے پھیلائی جارہی ہیں، اسمبلی میں بجٹ کی تنقید کا ٹھوس جواب دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کا جمعہ کو لانگ مارچ لبرٹی چوک لاہور سے شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کےچیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ…

پرویز الہیٰ نے ووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاوس سیل کر دینگے،رانا ثناء اللہ

ن لیگی رہنما، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ اگر…

کے الیکٹرک نے شہریوں پر ظلم کی داستان رقم کردی

کےالیکٹرک نےعوام پر ظلم کی داستان رقم کردی ہے،مکمل ریکوری والےعلاقے پی…

ترکی کیلئے انتباہ ہے کہ امپورٹڈ حکومت سے کسی قسم کا تعاون نہ کریں، مراد راس

پاکستان تحریک انصاف کےرہنما مراد راس نےٹوئٹر پرجاری ایک پیغام میں کہا…