تفصیلات کےمطابق جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ رہا ہے اور موسم مزید خوشگوارہو رہا ہے، بارش کے باعث شہر میں بجلی کے متعدد فیڈر بھی ٹرپ ہو گئے ہیں۔سکھراور اور گردونواح کےعلاقوں میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ جیسےہی ہلکی سی بارش ہوئی، ،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.