اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ہاظم بھنگوار فیشن لورہیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر انہوں اپنی متعدد تصاویر شیئر کیں ہیں جن میں وہ فیشن ایپل ملبوسات میں دیکھائی دے رہے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے ساتھ ہی ہاظم نے اپنے آفس کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ اس عہدے پر نارتھ ناظم آباد کی خدمت کرنا میرے لئے قابل فخر بات ہے ۔