اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزمائیشوں ، آفات اورپھرپاکستان کومعاشی دلدل سے نکالنے اورآج بجٹ پاس کروانے پر سب سے پہلے میں اللہ کا شکرادا کرتا ہوں

ان کا کہنا تھا پھرشکریہ اپنے ساتھیوں ، اتحادیوں اور تمام پاکستانیوں کا جنہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیا

وزیراعظم نےاپوزیشن کودعوت دیتے ہوئے کہا کہ آئیں ملکرپاکستان کی ترقی کے لیے جدوجہد کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

غائب کرنے والے لباس کی تیاری کے لیے چاند پر نیوکلئیر دھماکوں کا منصوبہ

امریکہ نے ایک بار انسان کو نظروں سے پوشیدہ رکھنے والے لباس…

مسلمان برطانیہ میں دوسرا سب سے کم پسند کیے جانے والا گروہ قرار

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں مسلمان دوسرے…