لاہور میں فائرنگ سے 1 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ہے۔یہ واقعہ لاہور کے علاقے سنگھ پورہ میں پیش آیا جہاں گولی لگنے سے موٹر سائیکل سوار وقاص نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں موسم کی صورتحال

ملک کےبیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا آزاد کشمیر،پنجاب ،خیبر پختو…

ملک میں موسم کی صورتحال

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگاآزادکشمیر، گلگت بلتستان…

حکومت کا عیدالفطر پر 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

ریلوے حکام کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری…

ڈیلٹا ویریئنٹ نےکوروناکےخلاف جنگ میں حاصل فائدےخطرےمیں ڈال دیئےہیں ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ اونے کہا ہے کہ مراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویریئنٹ…