لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 11 جون بروز ہفتہ صبح 10 بجے سےشام 4 بجے تک لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کاروباری شعبہ کی ترقی کے موضوع پر انٹرپنیورز کے لیے ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد کررہا ہےجس میں نوجوان کاروباری افراد کے لیے کامیاب بزنس مین بننے کے لیے قیمتی معلومات کے حصول و تربیت کا بہترین موقع ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.