لاہور کےعلاقے ڈیفنس کے قریب سجپال گاؤں میں گھر میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آ کر دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونےوالوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.