29 اگست کو افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 7 بچوں سمیت 10 معصوم شہری مارے گئے تھے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ کابل میں امریکی ڈرون حملے پر کسی امریکی فوجی یا عہدیدار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی وزیر دفاع کو کابل ڈرون حملے سے متعلق رپورٹ ملی جس میں احتساب کی تجویز نہیں تھی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.