ناساکا پہلا سیاروی دفاعی اسپیس کرافٹ،جس کو زمین سے 1 کروڑ 9 لاکھ کلو میٹر دور سیارچےکا رخ بدلنےبھیجا گیا ہے،رواں ماہ ستمبر میں 24 ہزار 140 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےخلائی چٹان سے ٹکرائے گا۔ڈبل ایسٹیرائڈ ری ڈائریکشن ٹیسٹ (DART) کوگزشتہ برس نومبر میں خلاء میں بھیجاگیا تھاجو تقریباً ایک سال کےسفرکےبعد اب ڈائمورفس نامی ایک چھوٹے سیارچے سے جا کر ٹکرائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.