خاتون کو اس وقت گرفتار کرکیاگیاجب اس نےخود کی شوربے، ٹماٹروں اورمتعدد مردہ چمگادڑوں سےبھرا پیالہ کھاتے ہوئے ویڈیو بنائی۔ اس نے مردہ جانوروں میں سے ایک کو اٹھایا اور اس کےگوشت کو نم جام نامی چٹنی میں ڈبو کر کھایا۔اس نےاپنےکھانے کو ‘مزیدار’ قرار دیا اور یہاں تک کہ اس کی ساخت کا موازنہ کچے گوشت سے کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.