خاتون کو اس وقت گرفتار کرکیاگیاجب اس نےخود کی شوربے، ٹماٹروں اورمتعدد مردہ چمگادڑوں سےبھرا پیالہ کھاتے ہوئے ویڈیو بنائی۔ اس نے مردہ جانوروں میں سے ایک کو اٹھایا اور اس کےگوشت کو نم جام نامی چٹنی میں ڈبو کر کھایا۔اس نےاپنےکھانے کو ‘مزیدار’ قرار دیا اور یہاں تک کہ اس کی ساخت کا موازنہ کچے گوشت سے کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا نے افغانوں کوہجرت پر اُکسا کر وسائل سے عاری ملکوں میں قیدیوں کی طرح رکھا ہوا ہے ذبیح اللہ مجاہد

ذبیح ﷲ مجاہد نے کابل لویہ جرگہ میں خطاب کرتے ہوئےکہا کہ…

میانمارکی سابق سربراہ آنگ سان سوچی کوایک اورمقدمےمیں سزا سنادی گئی

میانمار کی فوجی عدالت نےسابق رہنما اور نوبل انعام یافتہ آنگ سان…

سعودی عرب نے قوسِ قزح کے رنگوں پر مشتمل کھلونے اور ٹی شرٹس ضبط کرلیں

سعودی عرب نےہم جنس پرستی کو فروغ دینےوالے قوسِ قزح کےرنگوں پر…

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے

2021 سےایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار دیئےجارہے تھےتاہماب فوربزاور…