کے ڈی اے کا ڈائریکٹر لینڈ اپنی کرسی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے نے ڈائریکٹر لینڈ شمس ‏الحق صدیقی کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 1 ہزار گز کا رفاعی پلاٹ محکمہ کسٹمز کو الاٹ ‏کیا گیا سیکٹر 30 کورنگی میں واقع پلاٹ پارک اور کھیل کے میدان کے لئے مختص تھا۔ ‏

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیپلز پارٹی کا خواب ادھورا کا ادھورا رہ گیا

پیپلز پارٹی کیلئے بڑی سیاسی شرمندگی، سینیٹر دلاور خان کے بیٹے اور…

England umpire, Michael Gough banned for six days

For violating the biosecure bubble, England umpire Michael Gough has been banned…

یوم شہدائے کشمیر :وزیراعظم عمران خان کا شہدا کو خراج عقیدت

13جولائی 1931 کے 22 شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں غیر…