مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے پوری قوم آج یوم استحصال منارہی ہے۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کےمظالم اور کشمیری عوام کے خلاف بھارت کے یکطرفہ غیر قانونی اقدامات کی مذمت کےلیے متعددتقاریب منعقد کی جائیں گی۔ ملک بھرمیں ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی جائےگی۔ایک منٹ کی خاموشی کے دوران ٹریفک رک جائے گا اور سائرن بھی بجائےجائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کو گرفتار کیا تو ملک سری لنکا بن جائے گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں بیٹھ…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان…

Per Capita Water Availability Dips to 1,000 Cubic Metre Per Annum

ISLAMABAD, Oct 14 (APP): The per capita water availability in the country…