زلزلہ پیما مرکزکےمطابق کراچی میں آنےوالےزلزلےکی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہےجس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔زلزلے کامرکز کراچی سے 72 کلو میٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔ زلزلہ 11 بجکر 39 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا :مزید 29 افراد جاں بحق، 7 ہزار 978 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

علی امین گنڈا پورکوالیکشن کمیشن کی طرف سے سخت سزا:سہیل راجپوت کے لیے رعایت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو بلدیاتی الیکشن…

Omicron virus reported in 95 countries, vaccination made mandatory: NCOC

The meeting examined vaccine strategy and disease aspects where NCOC agreed to…