13 جنوری سے کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 سے 17 جنوری کےدوران کراچی میں رات کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتاہے، سردی کی لہر 18 جنوری تک ملک بھرمیں اثرانداز رہے گی۔سردی کی شدت بلوچستان میں زیادہ رہے گی، سندھ اور پنجاب کےمیدانی علاقوں میں درجہ حرارت 0 سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنےکا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راولپنڈی بینظیر بھٹو اسپتال کے سیکیورٹی عملے کا تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجی دھرنا

راولپنڈی میں بے نظیر بھٹو اسپتال کے سیکورٹی عملے کو 3ماہ سے…

آج رواں برس کی طویل ترین رات اور دن مختصر ترین ہوگا

حکمہ موسمیات کے مطابق 22 دسمبر سال 2022ء کی طویل ترین رات…

منڈی بہاوالدین میں منکی پاکس کیس رپورٹ

منڈی بہاؤالدین سےمنکی پاکس کا کنفرم کیس سامنے آگیا ہے، جس کے…

سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے

اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہربعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی…