pic from google

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مزید 90 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں268 کیسز رپورٹ ہوئے14 ہزار 663 کورونا ٹیسٹ کیے گئے90 افراد کے نتائج مثبت ریکارڈ ہوئےکورونا مثبت کیسز کی شرح 0.61 فیصد رہی کورونا کے 89 مریضو ں کی حالت تشویش ناک ہےوبا کے باعث ایک موت رپورٹ ہوئی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکھربیراج پر اونچےدرجےکا سیلاب،کوٹری بیراج کی طرف بڑھنے لگا

تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج…

پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش کر لیا

شہر قائد کراچی میں پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش…

کوئٹہ: بس اسٹاپ پر دھماکہ ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی

کوئٹہ: بیلہ منی بس اسٹاپ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق…

پولیس لائنز خودکش دھماکا، مبینہ خودکش حملہ آورکی ویڈیو

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور بائیک…