کراچی میں آج سے 4 روزہ جزوی ہیٹ ویو شروع ہونے کا امکان ہےگرمی کی غیر معمولی لہر کے دوران سمندری ہوائیں بند ہونے اور بلوچستان کی گرم ہواؤں کے سبب پارہ 40ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤمزید شدت کے بعد ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے جوکہ اس وقت راجستھان بھارت اورمشرقی سندھ پرموجود ہے-
Up next
برینڈن ٹیلرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان ،ساتھیوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.