کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت علاج کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں نجی اسپتال میں زیر علاج زخمیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگلے مہینے جب لوگ نکلیں گے توکسی کے کہنے پر بھی واپس نہیں جائیں گے،شیخ رشید

شیخ رشید احمد نےکہاکہ گیارہ اتحادی جماعتوں پرمشتمل حکومت جتنا بھی زور…

سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا امکان ہے

سی سی پی او لاہور شیخ عمر کے آڈیو لیک ہونے کا…

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے

انقرہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئےوزیر…

لاہورچیمبر آف کامرس کا کاروباری شعبہ کی ترقی کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی پروگرام کا اعلان

لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 11 جون بروز ہفتہ صبح 10 بجے…