اے ایس ایف کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے دو مسافر وں سے 6 لاکھ 16 ہزار یورو برآمد کرلیے گئے، پرواز کے مسافروں عبید صدیقی اور اقصی صدیقی نے رقم بیگوں میں چھپا رکھی تھیغیر ملکی کرنسی کی مالیت مقامی کرنسی میں 12,15,24,892روپے بنتی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.