ایس ایف ڈی کے مطابق اس رقم کی منتقلی کے سمجھوتے پرسوموار کو فنڈ کے چیئرمین احمد عقیل الخطیب اور ترکیہ کے مرکزی بینک کے گورنر صاحب کاوچی اوغلو نے دستخط کیے ہیں۔فروری کے اوائل میں ترکیہ کی معیشت کوجنوبی علاقے میں آنےوالےشدید زلزلےکےبعد سےقریباً 8.5 ارب ڈالرکا نقصان ہواہے۔زلزلے کے نتیجے میں 45،000 سے زیادہ افراد ہلاک اورلاکھوں بے گھرہوگئےتھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ،رمضان المبارک کی مبارکباد

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے وزیر خارجہ…

چین میں کورونا نے پھرسراُٹھا لیا ،حکام پریشان

چینی حکومت کے ترجمان نےبتایا کہ شہر میں 61 نئے کیسز رپورٹ…

فیفا ورلڈ‌کپ: لیونل میسی کے کمرے کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

قطر یونیورسٹی نے اپنے فیس بُک پیج پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے…

واٹس ایپ نے میسجز کو ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

ویب بیٹا انفو کے مطابق اب چیٹ میں بھیجے گئے پیغامات کو…