خط میں کہا گیا ہے کہ مزید افواہوں اور قیاس آرائیوں سےبچنےکیلئےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلایاجائے 9 ماہ گزر جانےکےباوجود پانچ خالی نشستیں پُر نہیں کی جاسکیں رولز کے مطابق جج کی ریٹائرمنٹ کے بعد30 دن کےاندرنیا جج لگانا لازمی ہے نئےججزکیلئے ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے ناموں پرغور کیا جائےہر ہائیکورٹ کے دو سینیئر ججز کے ناموں پرغور کیا جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.