فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کے جونیئر کلرک نے عمارت سے کودکر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کا ملازم لائبریری میں کلرک تھا۔پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردی گئی ہے اور معاملے کی انکوائری کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان : شہید ہونے والے کیپٹن محمد فہد خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کاہان بلوچستان کے قریب آئی ای ڈی دھماکے میں کل شہادت پانے…

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل

حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…

منڈی بہاوالدین میں منکی پاکس کیس رپورٹ

منڈی بہاؤالدین سےمنکی پاکس کا کنفرم کیس سامنے آگیا ہے، جس کے…

ملیر ندی میں ڈوبنے والی گاڑی مل گئی،4 بچوں سمیت 7 افراد لاپتہ

گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد ایم نائن لنک روڈپرملیرندی کا…