مریم نواز کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مریم نواز کی ایک ویڈیو اور تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں گہرے نیلے رنگ کے خوبصورت سوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔جنید صفدر کا ولیمہ آج لاہور میں ہورہا ہے، ان کا نکاح عائشہ سیف سے رواں برس اگست میں لندن میں ہوا تھا سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہی تھیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.