جوہی چاولہ نےانسٹا گرام پر اپنے دوست اور اداکار شاہ رخ خان کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے پرانی یادگار تصاویر پر مبنی ایک ویڈیو کلپ اور فوٹو کولاج شیئر کیا ہے۔ں شاہ رخ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئےعہد کیا ہے کہ وہ اپنی پوری فیملی کی طرف سے شاہ رخ خان کے لیے 500 درخت لگائیں گی۔

https://www.instagram.com/p/CVx9zKPqtSR/

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی اداکار کو فلم کیلئے 61 ارب روپے کا معاوضہ ٹھکرانے پر پچھتاوا

 نیویارک:امریکی اداکارمیٹ ڈیمن نے 61ارب پاکستانی روپے سےزیادہ معاوضےکےکردار والی پیشکش کو…

میرا دل پاکستان کے لوگوں کے ساتھ ہے ،مفتی مینک کا پاکستان کیلئے دعائیہ پیغام

مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک نے پاکستان کے لیے خصوصی دعا کی…

بھارت، مسلم دشمنی عروج پر حجاب پہننے پر متعدد طالبات معطل

بھارت میں عدالتی پابندی کےباعث حجاب پہننے پرطالبات کو معطل کردیا گیا…

دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

عرب اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے…