لیلیٰ واسطی نے پاکستانی ڈراموں پر ہونے والی تنقید کےبارے میں کہا جن ڈراموں پر تنقید ہورہی ہے ان ہی کی ریٹنگ اٹھاکر دیکھ لیں تو لوگوں کی بڑی تعداد ان ڈراموں کو دیکھ رہی ہےاداکارہ نےکہاہمارے یہاں ہرقسم کےڈرامے بن رہے ہیں سسپنس، کامیڈی، رومانس یہاںتک کہ ایسےموضوعات پربھی ڈرامےبن رہے ہیں جن پربات کرنا بھی جرم سمجھاجاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

 پاکستان ریفائنری لمیٹڈ بند کرنا پڑگئی۔

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ  کے مطابق  بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری…

Blast rocks Pishin hospital

At least seven injured in blast occurred at a hospital near Pishin…

میں جوکچھ مرضی کہوں ،کسی کو حق نہیں پہنچتا:مریم نواز کی طرف سے صحافیوں کی کردارکُشی پرجواب

مریم نواز نے اپنی آڈیو ٹیپ سے متعلق بات کرتے ہوئے ان…