pic from google

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی شہر ڈیلاویئرمیں ایک چھوٹا پرائیویٹ طیارہ غلطی سے امریکی صدرجو بائیڈن کےگھرکے قریب ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہو گیا امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کو ہفتے کے روزہنگامی طور ان کے ڈیلاویئر والےگھر سے نکال کر انہیں دوسری جگہ منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ورلڈ بینک کا افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان

ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کردیا…

دورہ انگلش کرکٹ ٹیم: انگلش کرکٹ ٹیم کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

ای سی بی کا چار رکنی وفد میں پلیئرز ایسوسی ایشن، سکیورٹی…

“دی کراؤن”کی شوٹنگ کے دوران لاکھوں ڈالرزکے نوادرات چوری ہونے کا انکشاف

نیٹ فلکس کی مشہور سیریز “دی کراؤن” میں استعمال ہونےوالے 2 لاکھ…