جہلم سے تعلق رکھنے والے سنہرے مستقبل کے لیے بیرون ملک جانے والےجہلم کےعلاقہ چوٹالہ کےنوجوانوں کےگروپ کونامعلوم افراد نےتاوان کےلیے اغواءکر لیااغواء کاروں نے نوجوانوں پرتشدد کرنےکی ویڈیوزلواحقین کو بھیج دی ہیں رہائی کےلیے 18 لاکھ روپے کا مطالبہ کیاجارہا ہےنوجوان غیرقانونی طور پر بارڈر کراس کرکے بیرون ملک جانا چاہتے تھےترکی کے بارڈر سے کردوں نے اغوا کیا ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.