فلسطین میں بدھ کی صبح جنین میں مسلح فلسطینیوں اورآئی ڈی ایف فوجیوں کےدرمیان جھڑپوں کےدوران الجزیرہ کی صحافی شیرین ابو اقلہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےشہید جبکہ کیمرہ مین علی سمودی شدید زخمی ہو گئےفلسطینی وزارت صحت کےمطابق ابواقلہ کےسرمیں گولی لگی تھی جبکہ ایک اورصحافی کی پشت پربراہ راست گولی لگی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

International Day of the Girl child: Empowering girls one step at a time

The United Nations has recognised October 11th as International Day of the…

30 کلو گرام ہیروئن کی برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی…

سانگھڑ اولاد نہ ہوئی تو حوا کی بیٹی ایک بار پھر تذلیل کا نشانہ بن گئی

سانگھڑ:سانگھڑ اولاد نہ ہوئی تو حوا کی بیٹی ایک بار پھر تذلیل…