اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مسلسل دوسرے روز فائرنگ کے واقعے نے پولیس کارکردگی پر سوالیہ نشان لگادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آج بھی فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، فائرنگ کے نتیجے میں پراپرٹی ڈیلر اپنے گن مین سمیت قتل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

More than 50 casualties in Quetta mosque blast

On Friday, a powerful bomb exploded inside a Shia Muslim mosque in…

حکومتی کرپشن چھپانے کے لیے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کی گئی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے کہا…

پی ٹی آئی نے عامر ڈوگر سے انٹرویو پر وضاحت طلب کرلی

پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عامر ڈوگر کے انٹرویو سے…