ی ایچ او) اسلام آباد کاکہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کےمضافاتی علاقوں میں ڈینگی شدت اختیار کرنےلگا ہےاور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے 98 شہری متاثر ہوئے ہیں دیہی علاقوں میں 73 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ شہری علاقوں میں 25 کیس رپورٹ ہوئے۔اسلام آباد میں اس وقت 1030 افراد دیہی علاقوں میں 698 افراد ڈینگی کا شکار ہیں شہری علاقوں میں کیسز کی تعداد 332 ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.