pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید19 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 40 ہزار584 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 767 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 57 ہزار955 جبکہ جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 106 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.88 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مزاح لکھنا آسان نہیں ہے یہ تو تلوار کی دھار پر چلنے کا نام ہے انور مقصود

انور مقصودکا کہنا ہے کہ مزاح لکھنا آسان نہیں ہے یہ تو…

اداکار محب مرزا اور صنم سعید کی فلم “عشرت میڈ ان چائنا” ریلیز

اداکار محب مرزا اور صنم سعید کی رومانٹک کامیڈی ایکشن فلم “عشرت…